داؤد یونیورسٹی کو بی ایس انفارمیشن سیکورٹی انجینئرنگ پروگرام شروع کرنے کی اجازت مل گئی
کراچی (اسٹاف رپورٹر) داؤد یونیورسٹی کو پاکستان انجینئرنگ کونسل سے بی ایس انفارمیشن سیکورٹی انجینئرنگ پروگرام شروع کرنے کی اجازت مل گئی۔ تفصیلات کے مطابق داؤد یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کی وائس چانسلر انجینئر پروفیسر ڈاکٹر ثمرین حسین (ستارہ امتیاز، تمغہ امتیاز) اور ان کی ٹیم کی انتھک محنت اور ویژنری قیادت کی وجہ …
داؤد یونیورسٹی کو بی ایس انفارمیشن سیکورٹی انجینئرنگ پروگرام شروع کرنے کی اجازت مل گئی Read More »